مصنفین یوسف الماس ، صہیب احمد خان ، خنساءالماس ISBN 978-969-9887-03-5 صفحات 128 قیمت 300 روپے نظر ثانی ڈاکٹرمحمد احسان ملک ڈائریکٹر IBA پنجاب یونیورسٹی ، بابر قریشی IPSOS پروفیسر سید محمد عباس , پشاور یونیورسٹی ، عقیل شہزاد ، رفاہ یونیورسٹی ، متقین الرحمن IPS ٭ مینجمنٹ سائنسز اور کیریئر کا تعارف - تمام شعبوں کی گروپ بندی - تعارف - ذمہ داریاں - بنیادی ذاتی خصوصیات ٭ انجینئرنگ میں کیریئر بنانے کے لیے بہترین پلاننگ ٭ مینجمنٹ اور ایڈمنسٹریشن کا فرق ٭ کون کامیاب چیف ایگزیکٹو یا مینیجنگ ڈائریکٹر بن سکتا ہے ٭ مینجمنٹ سائنسز کے چھے بڑے گروپ -i جنرل مینجمنٹ -ii ہیومن ریسورس -iii مارکیٹنگ اور سیلز -iv فنانس اور بینکنگ -v سروسز -vi آپریشنل / ٹیکنیکل ٭ 46 اسپشلائزیشنز کا تفصیلی تعارف ، تعلیمی شعبہ اختیار کرنے کا طریقہ اور لازمی اجزا ٭ 24 عملی زندگی کے نمایاں کیریئرز اور ملازمت کے مواقع ٭ بی بی اے اور ایم بی اے کے لیے ٹیسٹ اور اس میں داخلے کی مکمل معلومات اور رہنمائی مینجمنٹ سائنسزآج کے دور کا کامیاب اور پرکشش شعبہ ہے مگر اس کے بارے میں بہت سی کہانیاں اور مبالغہ امیز تصورات بنا لیے گئے ہیں ۔ ایسے میں ایک مربوط اور منظم گائیڈ کی ضرورت تھی ۔ یہ کتاب اس شعبے میں دلچسپی رکھنے والوں کی تمام ضروریات پوری کرتی ہے ۔