مصنفین
یوسف الماس ، صہیب احمد خان ، مریم باجوہ
ISBN
978-969-9887-00-0
صفحات
112
قیمت
200 روپے
نظر ثانی
پروفیسر محمود اختر UET- Taxila ، انجینئر محمد زبیر احمد
٭ انجینئرنگ کے 36 کیریئرز کا تعارف
- تمام شعبوں کی گروپ بندی - تعارف - ذمہ داریاں - بنیادی ذاتی خصوصیات
٭ انجینئرنگ میں کیریئر بنانے کے لیے بہترین پلاننگ
٭115 مضامین اور شعبہ ہائے تعلیم برائے ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) طلبہ و طالبات
٭ داخلہ گائیڈ : کسی بھی انجینئرنگ پروگرام اور یونیورسٹی میں داخلے کے لیے مکمل گائیڈ
٭ انجینئرنگ کے داخلہ ٹیسٹ ECAT کا تعارف اور طریق کار
٭ انجینئرنگ کے لیے کون سا ادارہ بہتر ہے
٭ انجینئرنگ کے ادارے کے انتخاب میں توجہ طلب امور
٭90 فیصد نمبر میرے کس کام کے : حقائق پر مبنی کیس اسٹڈی
یہ کتاب پاکستان میں انجینئرنگ کی تعلیم پر ایک مکمل گائیڈ ہے ۔ جس میں انجینئرنگ کے تمام کیریئرز اور تعلیمی پروگرامز کا تعارف اور انجینئرنگ یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلوں کی تمام معلومات موجود ہیں۔