مصنفین
یوسف الماس
ISBN
978-969-9887-05-5
صفحات
192
قیمت
375 روپے
نظر ثانی
ڈاکٹر رفعت حسین NUST ، خالد رحمان IPS، ڈاکٹر عبد الروف (سیاسیات) ، ڈاکٹر فخر الاسلام
ڈاکٹر عبد الروف ( تعلیم و تربیت ) ، متقین الرحمنIPS ، ڈاکٹر محمد افتخار کھوکھر، پروفیسر سید محمد عباس ، محترم اختر عباس
آج کے معاشرے میں سوشل سائنسز کے حوالے سے صحیح تصور موجود نہیں ہے۔ جب کہ اہم ترین عہدے (صدر ، وزیر اعظم ، چیف جسٹس ، آرمی چیف ، بیوروکریسی) ان کے پاس ہیں اور اہم ترین فیصلے (ایٹم بم چلانے اورترقیاتی منصوبے بنانے کا فیصلہ ) بھی یہی کرتے ہیں ۔ اس تضاد کو دور کرنے اور صحیح تصور دینے کے لیے ایک مکمل گائیڈ تیار کی گئی ہے
نمایاں پہلو یہ ہیں
٭ سوشل سائنسز میں کیریئر پلاننگ کا طریقہ کار
٭ 67 بڑے تعلیمی شعبے /کیریئرز اور 150 ذیلی مضامین
- تعارف
- کام کی نوعیت
- ضروری صلاحیتیں اور مہارتیں
- کام کی نوعیت
- ضروری صلاحیتیں اور مہارتیں