اچهی ماں اور بچوں کی تربیت
: عابد
*اچهی ماں اور بچوں کی تربیت*
➿➿➿💦➿➿➿
🍄 *ماں خاندان کی روح رواں ہوتی ہے جس کی وجہ سے گهر کا نظام قائم رہتا ہے*
🍄 *اچهی ماں مشورہ کرنے والی اہنے بچے کی غلطیوں پر نظر رکهنے والی اور اپنے بچے کی خطاوں ک اصلاح کرنے والی ہوتی ہے*
➿➿➿💦➿➿➿➿
🍄 *مسلمان عورت کے اخلاق میں پہلے نمبر ہر صبر آتا ہے*
ماں خود صبر کرے گی تو بچے کے لئیے نمونہ بنے گی اور بچہ صبر کرنا سیکهے گا مثال کے طور پر......
*حضرت ہاجرہ کے صبر کا اثر حضرت اسماعیل علیہ السلام پر نظر آتا ہے*
💧 صبر کی وجہ سے ثابت قدمی آتی ہے
💧صبر کے ساتهہ برداشت اور تحمل آتا ہے
📌 *کهانے پینے میں کمی، آرام میں کمی اور کچهہ چیزوں سے محرومی کر کے بچوں کو صبر سکهائیں*
📌 *بچے کو اپنے جیب خرچ سے صدقہ کرنا سکهائیں تاکہ......*
بچے کو محروم ہو کر اور کچهہ دے کر لذت حاصل کرنے کا طریقہ آئے
📌 *بچے کو زیادہ کهانے پینے سے روکیں کہ.......*
مومن کی زندگی کا مقصد صرف کهانا ہینا نہیں
📌 *بچوں کو رات کو جلدی سلائیں*
نبیوں کے قصے، صحابہ کرام کے قصے سنائیں اچهی شخصیات کی باتیں اپنی تاریخ میں سے سنائیں اور اس طرح story سنتے سنتے بچے سو جائیں گے
📌 *بچے کی ناپسندیدہ عادات پر بچوں کو سمجهائیں کہ......*
بچے کی ناپسندیدہ عادات یعنی بچے کا ضد کرنا، ضد کے موقع پر رونا دهونا مچا دینا اور چیزیں پٹخنا وغیرہ ماں باپ کی ذمہ داری ہے
➿➿➿💦➿➿➿
🎯 *جس طرح بچے کی تعلیم کے لئیے conscious ہیں اسی طرح بچے کے کردار کے بارے میں conscious ہوں*