Subcontinent and Hindu in History
: Yousuf Almas
سات براعظموں میں ایک برصغیر
برصغیر قدیم تہذیبی اور ثقافتی علاقوں میں سے ایک ہے۔ بہت پرانی اقوام کی وراثت بھی موجود ہے۔ یہ اس بات کی بھی علامت ہے کہ قدرت نے اس خطے کو بے پناہ وسائل اور اموال سے مالا مال بھی کیا ہے۔ جغرافیائی اعتبار سے بھی اس کی اہمیت سے دنیا کی کوئی طاقت آنکھیں بند نہیں کرسکتی۔ اس لحاظ سے بھی یہ علاقہ بڑی بڑی سلطنتوں کا مالک رہا ہے۔ ایک خاندان کی حکومت صدی کی بادشاہت کہلاتی ہے۔ دنیا کو ملانے والے تمام راستے بیچ میں سے گزرتے ہیں۔ دنیاکے ہر حکمران کی نظر برصغیر پر ضرور آئی ، کسی نے قدم بڑھائے اور قابض ہوا اور کوئی محض دور سے حسرت بھری نظروں سے دیکھتا رہا۔
جغرافیہ ، عمرانیات، نفسیات اور تاریخ کے ماہرین نے زمانہ قدیم سے دنیا کو ہفت اقالیم یعنی سات براعظموں میں تقسیم کیا ہوا ہے۔ ہر براعظم اپنی الگ شناخت اور حیثیت رکھتا ہے۔ لوگوں کے مزاج اور اطوار ہر چیز مختلف ہے۔ ان براعظموں میں یہ ایک برصغیر بھی ہے۔ یہ آپس میں جڑے ہوئے چند ممالک ہیں۔ آبادی کی مقدار اور معیار دونوں بلند ہیں ۔
آج پھر برصغیر دنیا کی نظروں میں ہے۔ روس اور امریکہ کی سرد جنگ کا آخری معرکہ بھی اسی علاقے میں سجا۔ روس کے انجام اور اب امریکہ کے عبرت ناک منظر کی تمام تصویریں یہیں بنی ہیں۔ چین اپنی دوستانہ پالیسی کے سلسلے میں قدم جمانا چاہتا ہے۔ انڈیا جس پر ہندوبنیا قابض ہے۔ اس نے معیشت اور معاشرت سے نکل کر خالص نظریے کی بنیاد پر یعنی مسلم اور غیر مسلم کی تفریق کی ہے۔ انڈیا کو برصغیر پر ہندو ملکیت کا دعویٰ ہے۔ انڈیا پر کون حکمران رہا۔ یہ علاقہ کس کے قبضہ میں رہا اور کب تک رہا؟ اس کا اندازہ اس فہرست سے بآسانی لگایا جاسکتا ہے۔
نوٹ : ( جن صاحب نے یہ فہرست ترتیب دی ہے اللہ انہیں جزا دے ۔ ہماری آج کی نسل کی اہم ضرورت ہے ۔)
*=(تاریخِ حکمرانانِ ھندوستان)=*
*غوری سلطنت سے نریندر مودی تک*
*غوری سلطنت*
1 = 1193 محمد غوری
2 = 1206 قطب الدین ایبک
3 = 1210 آرام شاہ
4 = 1211 التتمش
5 = 1236 ركن الدين فیروز شاہ
6 = 1236 رضیہ سلطان
7 = 1240 معیزالدین بہرام شاہ
8 = 1242 الہ دين مسعود شاہ
9 = 1246 ناصرالدين محمود
10 = 1266 غیاث الدین بلبن
11 = 1286 رنگ كھشرو
12 = 1287 مذدن كےكباد
13 = 1290 شمس الدین كےمرس
*غوری سلطنت اختتام*
(دور حکومت -97 سال تقریبا)
*خلجي سلطنت*
1 = 1290 جلال الدین فیروز خلجی
2 = 1292 الہ دین خلجی
4 = 1316 شھاب الدین عمر شاہ
5 = 1316 قطب الدین مبارک شاہ
6 = 1320 ناصر الدین خسرو شاہ
*خلجی سلطنت اختتام*
(دور حکومت -30 سال تقریبا)
*تغلق سلطنت*
1 = 1320 غیاث الدین تغلق (اول)
2 = 1325 محمد بن تغلق (دوم)
3 = 1351 فیروز شاہ تغلق
4 = 1388 غیاث الدین تغلق (دوم)
5 = 1389 ابوبکر شاہ
6 = 1389 محمد تغلق (سوم)
7 = 1394 الیگزینڈر شاہ (اول)
8 = 1394 ناصر الدین شاہ (دوم)
9 = 1395 نصرت شاہ
10 = 1399 ناصرالدين محمدشاہ (دوم)
11 = 1413 دولت شاه
*تغلق سلطنت اختتام*
(دور حکومت -94 سال تقریبا)
*سعید سلطنت*
1 = 1414 كھجر خان
2 = 1421 معیزالدین مبارک شاہ (دوم)
3 = 1434 محمد شاہ(چہارم)
4 = 1445 الہ دين عالم شاہ
*سعید سلطنت اختتام*
(دور حکومت -37 سال تقریبا)
*لودھی سلطنت*
1 = 1451 بهلول لودھی
2 = 1489 الیگزینڈر لودھی (دوم)
3 = 1517 ابراہیم لودھی
*لودھی سلطنت اختتام*
(دور حکومت -75 سال تقریبا)
*مغلیہ سلطنت*
1 = 1526 ظہیرالدين بابر
2 = 1530 ہمایوں
*مغلیہ سلطنت اختتام*
*سوري سلطنت*
1 = 1539 شیر شاہ سوری
2 = 1545 اسلام شاہ سوری
3 = 1552 محمود شاہ سوری
4 = 1553 ابراہیم سوری
5 = 1554 پرویز شاہ سوری
6 = 1554 مبارک خان سوری
7 = 1555 الیگزینڈر سوری
*سوری سلطنت اختتام*
(دور حکومت -16 سال تقریبا)
*مغلیہ سلطنت دوبارہ*
1 = 1555 همايوں(دوبارہ گدی نشین)
2 = 1556 جلال الدين اکبر
3 = 1605 جہانگیر سلیم
4 = 1628 شاہ جہاں
5 = 1659 اورنگزیب
6 = 1707 شاہ عالم (اول)
7 = 1712 بهادر شاہ
8 = 1713 پھاروكھشير
9 = 1719 ريپھد راجت
10 = 1719 ريپھد دولا
11 = 1719 نےكشييار
12 = 1719 محمود شاہ
13 = 1748 احمد شاہ
14 = 1754 عالمگیر
15 = 1759 شاہ عالم
16 = 1806 اکبر شاہ
17 = 1837 بہادر شاہ ظفر
*مغلیہ سلطنت اختتام*
(دور حکومت -315 سال تقریبا)
*برطانوی راج*
1 = 1858 لارڈ كینگ
2 = 1862 لارڈ جیمز بروس یلگن
3 = 1864 لارڈ جهن لورےنش
4 = 1869 لارڈ رچارڈ میو
5 = 1872 لارڈ نورتھبك
6 = 1876 لارڈ ایڈورڈ لٹین
7 = 1880 لارڈ جيورج ریپن
8 = 1884 لارڈ ڈفرین
9 = 1888 لارڈ هنني لےسڈون
10 = 1894 لارڈ وکٹر بروس یلگن
11 = 1899 لارڈ جيورج كرجھن
12 = 1905 لارڈ گلبرٹ منٹو
13 = 1910 لارڈ چارلس هارڈج
14 = 1916 لارڈ فریڈرک سےلمسپھورڈ
15 = 1921 لارڈ ركس ايجےك رڈيگ
16 = 1926 لارڈ ایڈورڈ ارون
17 = 1931 لارڈ پھرمےن وےلگدن
18 = 1936 لارڈ اےلےكجد لنلتھگو
19 = 1943 لارڈ اركبالڈ وےوےل
20 = 1947 لارڈ ماؤنٹ بیٹن
*برطانوی سامراج کا اختتام*
* بھارت، وزرائے اعظم *
1 = 1947 جواہر لال نہرو
2 = 1964 گلزاری لال نندا
3 = 1964 لال بهادر شاستری
4 = 1966 گلزاری لال نندا
5 = 1966 اندرا گاندھی
6 = 1977 مرارجی ڈیسائی
7 = 1979 چرن سنگھ
8 = 1980 اندرا گاندھی
9 = 1984 راجیو گاندھی
10 = 1989 وشوناتھ پرتاپسه
11 = 1990 چندرشیکھر
12 = 1991 پيوينرسه راؤ
13 = 1992 اٹل بہاری واجپائی
14 = 1996 چڈيدے گوڑا
15 = 1997 ايل كےگجرال
16 = 1998 اٹل بہاری واجپائی
17 = 2004 منموھن سنگھ
18 = 2014 نریندر مودی
*764 سالوں تک مسلم بادشاھت ہونے کے باوجود بھی ہندو، ھندوستان میں باقی ہیں. مسلمان حکمرانوں نے کبھی بھی ان کے ساتھ ناروا سلوک نہیں کیا*
اور ۔۔۔۔
*ھندوں کو اب تک 100 سال بھی نہیں ہوئے اور یہ مسلمانوں کو ختم کرنے کی بات کرتے ہیں*
ضروری گزارش!!
یہ معلومات طلباءاوراساتذہ
میں عام کریں کیونکہ آجکل کے دور میں 90% لوگوں کو اس بارے میں کوئی علم نہیں ھے-
جزاکم اللّه خیراً کثیرا