ظروف سازی (Pottery)
یوسف الماس
ظروف سازی زمانہ قدیم سے موجود ہے مگر مختلف انداز سے ۔ کبھی اس شعبہ میں کام کرنے والے ناخواندہ لوگ تھے۔ مٹی سے چند بنیادی ضرورت کے برتن بنائے جاتے تھے اور انہیں آگ میں پکایا جاتا تھا۔ ہمارے معاشرے میں انہیں کمہار کے نام سے پکارا جاتا ہے ۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں تبدیلی آتی گئی۔ آج ظروف سازی ایک صنعت کی شکل اختیار کرچکی ہے۔ آج نہ صرف گھریلو استعمال کے برتن بلکہ اس کے علاوہ بے شمار دیگر اشیاءبھی اس شعبے کا حصہ بن چکی ہیں۔
Views: 1722