Medical Laboratory Technology
Medical Laboratory Technology is a profession that combines the challenges and rewards of medicine with laboratory science. Medical laboratory Technologists perform complex and varied laboratory analyses, and use critical thinking skills in determining the accuracy and validity of test results. They recognize the interdependency of testing information and possess the knowledge of physiologic and pathologic conditions affecting results in order to support medical decisions. In diverse health care settings, clinical laboratory scientists provide test results used by such practitioners as physicians, nurses, nurse practitioners, and physicians assistants, in determining: the presence, extent, and causes of disease; monitoring therapy; and evaluating testing protocols to insure optimum and safe public health applications.
Career Opportunities
Today there is a greater demand of allied health professionals than supply. Demand for clinical laboratory scientists is outstanding. Graduates have a wide choice of practice settings: hospitals, independent laboratories, clinics, public health facilities, forensic crime laboratories, sales and marketing of diagnostic instruments and reagents, federal and state regulatory agencies, and research and development of future clinical tests and instruments. In addition a bachelor's degree in clinical laboratory science provides an excellent background for admission to other professional programs, such as medicine, dentistry, pharmacy etc
میڈیکل لیبارٹری ٹیکنیشن (Medical Laboratory Technician)
(پتھالوجی ٹیکنیشن اور پتھالوجی ٹیکنیکل افسر)
میڈیکل لیبارٹری ٹیکنیشن روٹین کے لیبارٹری ٹسٹوں کے ذریعے انسانی جسم میں موجود مختلف امراض اور غیرمعمولی افعال کی نشاندہی کرتے ہیں جس سے درست تشخیص اور علاج میں مدد ملتی ہے۔
ذمہ داریاں اور کرنے کے کام
*لیبارٹری میں استعمال ہونے والے تمام آلات کاصحیح استعمال اور ان کی صفائی کو یقینی بنانا۔
*مائیکروسکوپ میں استعمال ہونے والی جرثوموں کی سلائیڈز کو تیار کرنا۔
*خون کے نمونے اکٹھا کرنا، خلیوں کی تعداد کو گننا اور ایسے ٹسٹ سرانجام دینا جس سے خون کے جمنے کاوقت، اقسام اور دیگر خصوصیات معلوم کی جاسکیں۔
*ٹسٹوں سے حاصل کئے گئے رزلٹ متعلقہ میڈیکل آفیسر تک پہنچانا ۔
مہارتیں(Specializatin)
ٓAntomical Pathologyمیں عمل جراحی کے دوران جس سے الگ کئے گئے ٹشوز کوپراسس کیاجاتاہے تاکہ پتھالوجسٹ مرض کی تشخیص کرسکے۔
*کلینیکل کیمسٹری میں مخصوص آلات کے استعمال سے خون اور جسم میں موجود مختلف مائعات کو ٹسٹ کرکے ان میں غیرمعمولی عناصر کی تشخیص کی جاتی ہے۔
*سائٹولوجی(Cytology)میں جسم کے مائعات اور ٹشوز کےSmears لیکر ان کامائیکرو سکوپ سے معائنہ کیاجاتاہے تاکہ کینسر شدہ خلیات (Cells) کی تشخیص ہوسکے یاان خلیات کی نشاندہی کی جاسکے جو کینسر کاباعث بن سکتے ہیں۔
*ہیماٹولوجی(Haematology)میں خون کامعائنہ کرکے اس کی اقسام اور خلیات کی تعداد معلوم کی جاتی ہے۔ لیوکیمیا اور فولاد کی کمی سے ہونے والے Iron deficiency anemiaکی تشخیص اور خلیات میں کسی بھی غیرمعمولی خرابی کو مختلف ٹسٹوں کے ذریعے سے جانچاجاتاہے۔
*میڈیکل مائیکروبائیولوجی (Midecal Micro Biology) میں پیشاب ،پاخانہ اور زخموں سے نمونے اکٹھے کرنے کے بعد ان میں موجود جرثوموں کو علیٰحدہ کرکے مختلف بیماریاں اور انفیکشن پھیلانے والے جرثوموں کی الگ سے نشاندہی کی جاتی ہے۔
*Phlebotomistجسم سے خون لیکر،انتقال خون، تجرباتی اور تشخیصی مقاصد کے لئے استعمال میں لاتاہے۔
ذاتی خصوصیات
*کم سے کم نگرانی میں بالکل درست کام کرنے کااہل ہو۔
*بغیر توجہ بٹائے کام میں دہرائی کی صلاحیت رکھتاہو۔
*توجہ اور تفصیل سے کام کرناجانتاہو۔
Views: 30135