PHYSIOTHERAPY
Introduction
Physical therapy or physiotherapy deals with helping and treating people with physical disorders. Physiotherapy is a healthcare profession which sees human movement as central to the health and well-being of individuals.
Nature of Work
Physiotherapists
- Help and treat people of all ages with physical problems caused by illness, accident or ageing.
- Identify and maximize movement potential through health promotion, preventive healthcare, treatment and rehabilitation. Treatment often includes exercise, especially for patients who have been immobilized or who lack flexibility, strength, or endurance.
- Encourage patients to use their muscles to increase their flexibility and range of motion.
- Also use electrical stimulation, hot packs or cold compresses, and ultrasound to relieve pain and reduce swelling.
- Teach patients to use assistive and adaptive devices, such as crutches, prostheses, and wheelchairs.
- Physical therapists often consult and practice with a variety of other professionals, such as physicians, dentists, nurses, educators, social workers, occupational therapists, speech-language pathologists, and audiologists.
Education |
Admission Requirements |
|
|
Qualities Required |
Job Opportunities |
|
|
فزیو تھراپسٹ(Physiotherapist)
فزیوتھراپسٹ کسی چوٹ یابیماری کی بنا پر انسانی حرکات میں پیدا ہونیو الی خرابیوں کاعلاج اور بچاؤ کی تدابیر کرتے ہیں۔
کام کی نوعیت اور ذمہ داریاں
فزیو تھراپسٹ مندرجہ ذیل خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
*مریض کی جسمانی حالت کااندازہ لگانا،مسئلے کی تشخیص کرنا اور مناسب علاج کی منصوبہ بندی کرنا۔
*عضلات،پٹھوں اور جوڑوں کو مضبوط اور متحرک کرنے کے لئے مختلف طریقوں کااستعمال مثلاً ہائیڈروتھراپی(پانی سے علاج) سانس لینے اور خود کو پرسکون رکھنے کی تیکنیک۔
*ریڑھ کی ہڈی اور پیری فرل(Peripheral) جوڑوں کو متحرک رکھنا۔
*درد سے آرام اور سوجن کو کم کرنے کے لئے آرٹس اور ہیٹ پیک (Heat Pack) ،الٹراساؤنڈ الیکٹروتھراپی اور ورزشی آلات کااستعمال۔
*چلنے میں مدد دینے والے آلات مثلاً واکنگ فریم، بیساکھی اور پہیوں والی کرسی کے ذریعے مریض کو چلنے کی دوبارہ تربیت فراہم کرنا۔
*مریض، ان کے اہل خاندان اور کمیونٹی کے ارکان کو چوٹ اور معذوری سے بچاؤ اور صحت مند طرز زندگی گزارنے کے بارے میں شعور دلانا۔
*کمیونٹی فٹنس پروگرام کی منصوبہ بندی اور اس پر عمل در آمد کرانا۔
*مریض کاریکارڈ مرتب کرنا۔
تخصصات(Specializations)
مندرجہ ذیل شعبوں میں مہارت حاصل کرکے فزیوتھراپسٹ اپنے کیرئیر کو مزید آگے بڑھاسکتے ہیں۔
* Muscels and skeleton conditions
*خواتین اور عمر رسیدہ لوگوں کی صحت کی دیکھ بھال۔
*Chest conditions
*پیشہ وارانہ صحت اور تحفظ۔
*سپورٹس انجریز(کھیلوں کے دوران لگنے والی چوٹیں)۔
*اعصابی نظام اور ریڑھ کی ہڈی کی چوٹیں۔
*انتظامی ،تعلیمی اور تحقیقی معاملات۔
ذاتی خصوصیات
*قوت برداشت۔
*لوگوں کے مسائل میں حقیقی دلچسپی لینا۔
*جسمانی طورپر توانااور چست۔
*مسائل حل کرنے کی صلاحیت۔
*ابلاغ کی صلاحیت۔
Views: 35855